Our payment accounts ہمارے ادائیگی کے اکاؤنٹس

JCJazzCashجاز کیش
Account title
OSM Tools Hub
Account number
0300 0000000
EPEasypaisaایزی پیسہ
Account title
OSM Tools Hub
Account number
0345 0000000
BKBank transferبینک ٹرانسفر
Bank
Meezan Bank
Account title
OSM Tools Hub
IBAN
PK00 XXXX 0000 0000 0000 0000
Note
Account no. 0000000000

How to pay

  1. Place your order and note your order number.
  2. Send the exact total to any account below using JazzCash, Easypaisa, your bank app, or by scanning the QR code.
  3. If your app has a note or reference field, write your order number in it.
  4. Take a screenshot of the payment and copy the Transaction ID (TID).
  5. Submit the TID and screenshot on your order page, or send them to us on WhatsApp.
  6. We check the payment and send your login details, usually within 15 minutes (10am to 11pm).

Only pay to the accounts listed here. We will never ask you to send money to any other number.

ادائیگی کا طریقہ

  1. اپنا آرڈر مکمل کریں اور اپنا آرڈر نمبر نوٹ کر لیں۔
  2. کل رقم نیچے دیے گئے کسی بھی اکاؤنٹ میں جاز کیش، ایزی پیسہ یا اپنی بینک ایپ کے ذریعے بھیجیں، یا QR کوڈ اسکین کریں۔
  3. اگر آپ کی ایپ میں نوٹ یا ریفرنس لکھنے کی جگہ ہو تو اس میں اپنا آرڈر نمبر لکھیں۔
  4. ادائیگی کا اسکرین شاٹ لیں اور ٹرانزیکشن آئی ڈی (TID) کاپی کر لیں۔
  5. اپنے آرڈر کے صفحے پر TID اور اسکرین شاٹ جمع کروائیں، یا ہمیں واٹس ایپ پر بھیج دیں۔
  6. ہم ادائیگی چیک کر کے عام طور پر 15 منٹ کے اندر آپ کو لاگ اِن کی تفصیلات بھیج دیتے ہیں (صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک)۔

صرف یہاں دیے گئے اکاؤنٹس میں ادائیگی کریں۔ ہم کبھی بھی کسی اور نمبر پر رقم بھیجنے کو نہیں کہیں گے۔